کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز) صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کا بائیکاٹ اس لئے کیا کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ 9 ممبرز میں سے ایک بھی نہیں جیت سکتا، پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کیا، بانی پی ٹی آئی صادق اور امین نہیں تھے، جھوٹا سرٹیفکیٹ دیتے وقت کسی کو عدلیہ کی آزادی کیوں یاد نہیں آئی؟
ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ اس وقت عدلیہ کی آزادی کہاں تھی جب آصف علی زرداری کو 11 سال جیل میں رکھا گیا، ثاقب نثار نے ملک میں جوڈیشل مارشل لاء نافذ کیا، بانی پی ٹی آئی سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔ ا
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days