بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کو بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے مزید پڑھیں

ایران پائیدار جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی بحالی کیلئے سنجیدہ ہے: عراقچی

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کی سفارتی کوششوں میں تیزی آگئی، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک ہی روز میں چھ ممالک سے رابطہ کیا۔ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے قطر، ترکیے، سعودی عرب، مصر، عراق اور مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکہ کی فضائیہ نے 488 ملین ڈالر کے ایک معاہدے کے تحت نارتھروپ گرومن سسٹمز کارپوریشن کو ایف-16 ریڈار نظاموں کے لیے انجینئرنگ اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے جو مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق کے اثرات، اپریل میں دہشت گرد حملوں میں 42 فیصد کمی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آپریشن غضب للحق کے واضح اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں دہشت گرد حملوں میں مارچ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 214 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 21 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیئر جھیل پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے مزید پڑھیں

ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران مزید پڑھیں

دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا آج مان رہی ہےبھارت دہشت گردی کوسپورٹ کرتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات اور قومی ورثہ کے زیراہتمام تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے شہر سانیا سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا مزید پڑھیں