یمنیٰ زیدی کے نئے لکس کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پینٹ شرٹ پر سفید ٹاپ پہن رکھا ہے اور دلکش اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں