حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو ) حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔


پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مفاد عامہ کے ایشوز اور اہم قانون سازی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں