اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) چینی دفتر خارجہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ چین سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 4 سے 8 جون 2024 تک چین کا دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان چین دوستی کو ماؤنٹ تائی سے تشبیہ دیتے ہوئے اسے انتہائی مضبوط اور مستحکم قرار دیا۔
واضح رہے کہ ماؤنٹ تائی چین کے پانچ مقدس پہاڑوں میں سے ایک ہے اور اسے چین کے مذہب میں ایک کلیدی اہمیت حاصل ہے، ماؤنٹ تائی چین کے صوبہ شانڈونگ کا سب سے اونچا مقام ہے۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days