کراچی: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کی گئی جس کے بعد شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر 20.5 فیصد ہوگئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باعث شرح سود میں کمی کی گئی، مئی میں مہنگائی کی شرح 11.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شرح سود 25 جون 2023 سے 22 فیصد پر برقرار تھی۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days