حسن ابدال: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ سیاسی طور پر ملک مضبوط ہوگا تو ہی معیشت بھی مضبوط ہوگی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے حکومت کے قیام کیلئے مسلم لیگ ن کی حمایت کی، مخالفین پیپلزپارٹی پر بے جا تنقید کرتے ہیں۔
سردارسلیم حیدر نے مزید کہا کہ انتخابات کے انعقاد پرعوام کے ٹیکسوں کے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، سب کو عوامی مینڈیٹ کا خیال رکھنا چاہئے۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days