اسلام آباد:(بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والےآج بےاختیارلوگوں سےکیوں بات کرنا چاہتےہیں۔
نیوزکےپروگرام’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ مجھےتحریک انصاف کی مذاکرات کی بات سنجیدہ نہیں لگتی، نومئی کی سازش تیار کی گئی، نو مئی کے حوالے سے تحقیقات جاری ہے، جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے کہہ رہے ہیں ہمارے لوگوں کوچھوڑدو۔
انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے نام پر یہ این آر او مانگ رہے ہیں، تحریک انصاف والے22 اگست کو پانچ کنال کے پلاٹ پر جلسہ کرنے جا رہے تھے، جو پانچ کنال کا پلاٹ نہیں بھر سکے وہ اتنا بڑا جلسہ کیسے کریں گے۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days