لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے رہنما مسلم لیگ و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے ملاقات کی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی اور ملکی سیاست کے امور زیر غور آئے۔
حمزہ شہباز شریف اور چودھری سالک حسین نے ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days