ٹرمپ نے امریکی جھنڈے والے ایران کا نقشہ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کر دیا

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جھنڈے والے ایران کا نقشہ ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کر دیا۔
ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کی گئی تصویر پر یونائیٹڈ سٹیٹ آف مڈل ایسٹ کا حوالہ دیا ہے، پوسٹ میں لکھے یونائیٹڈ سٹیٹ آف مڈل ایسٹ پر سوالیہ نشان بھی لگا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں