مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کا فروغ ہماری ترجیح ہے: مشعال ملک

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کا فروغ ہماری ترجیح ہے۔

نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کو ان کی اصل حالت میں بحال کریں گے، اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو سکالر شپس دیئے جائیں گے، اقلیتی برادری نے ملک وقوم کے لئے بڑھ چڑھ کر قرنیاں دی ہیں۔

مشعال ملک نے کہا کہ مذاہب کے درمیان ہم آہنگی سے متعلق کمیٹی کا مقصد دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں