سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں