ڈولفن سمندر میں شارک مچھلی کی قاتل نکلی، سائنسدان بھی حیران

کیپ ٹاؤن :(ویب ڈیسک ) ڈولفن مچھلی سمندر میں شارک کی قاتل نکلی، سائنسدان بھی اس حرکت سے حیران ہو گئے۔

سائنس دان ایک قاتل ڈولفن کے دو منٹ سے بھی کم وقت کے اس حملے کی ویڈیو کو دیکھ کر حیران رہ گئے جب اس نے ایک بڑی عظیم سفید شارک پر حملہ کیا اسے کچلا اور جو کچھ میسر آیا اسے نگل کر فرار ہوگئی۔

ماہرین نے انکشاف کیا کہ جنوبی افریقہ میں موسل بے کے ساحل پر پیش آنے والا واقعہ ڈولفن کی ایک قسم ’’اورکاس‘‘ کے شکاری رویے کے بارے میں نئی بصیرت فراہم کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں