اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 میں ترامیم کی تحریک پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 میں ترامیم کی تحریک متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دی گئی، قواعد میں ترمیم کی تحریک ڈاکٹر نفیسہ شاہ، شرمیلا فاروقی، عالیہ کامران و دیگر نے پیش کی۔
ترمیم کے تحت قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 کی شق 30 میں ترمیم متعارف کی گئی ہے، ترمیم کے ذریعے خواتین کے خلاف امتیازی اور غیر شائستہ زبان کے استعمال کی ممانعت کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days