پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاق سے خیرات نہیں مانگ رہا صوبے کا حق مانگ رہا ہوں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے بہت تیزی سے ترقی کی، چین کے ساتھ ملکر کام کرتے رہیں گے، وفاق ہمارا حق دے تاکہ ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جاسکے۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ٹک ٹاک کا زمانہ ہے، پودا لگانے کے ساتھ ویڈیو بھی بنوائیں، پودا لگا کر ان کا خیال بھی رکھنا ہے، بانی پی ٹی آئی ہمارا کپتان ہے جہاں کھلائے گا وہاں کھیلیں گے، سرکاری خزانہ میرے باپ کا نہیں عوام کی ملکیت ہے، میں کوئی بادشاہ سلامت نہیں جوسرکاری خزانے سے اعلان کرتا رہوں۔
متعلقہ خبریں
اشتہار
https://web.facebook.com/BBUNEWSWORLD
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days