ایران کیساتھ جنگ: ٹرمپ کو ابھی سے ہی دعاؤں کی ضرورت پڑ گئی

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے ساتھ جنگ کے باعث ٹرمپ کو ابھی سے ہی دعاؤں کی ضرورت پڑ گئی۔
امریکی صدر ڈونڈ ٹرمپ کی جانب سے اوول آفس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر ٹرمپ کے اردگرد مذہبی رہنماؤں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا، ہر ایک کا ہاتھ ٹرمپ کے کاندھے پر رہا، امریکی صدر ڈوبتے کو تنکے کا سہارا لینے لگے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دعائیہ تقریب کے دوران ہوائیاں اڑی ہوئی چہرے کے ساتھ چپ چاپ بیٹھے رہے، پادریوں سے اپنی حفاظت اور کامیابی کیلئے دعائیں کراتے رہے۔

دوسری جانب جنگ کے ماحول میں بھی ایرانی عوام بے خوف اور زندگی رواں دواں رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں