(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)لجپال موٹرز بورے والا روڈ عارف والا عوام کو سستے اور معیاری اور برینڈڈ اشیاء فراہم کرنے میں اس وقت سب سے پہلے نمبر پر ہے شوروم کے مالک رانا بابر کا کہنا ہے کہ ہمارا ازم ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں جہاں پیٹرول بہت مہنگا ہو چکا ہے ہم الیکٹرک بائکس ہر گھر میں اسان ایک ساتھ پر اور مناسب قیمت پر فراہم کریں





