امریکا ایران کے ساتھ مکالمے پر پاکستان کے کردار کا معترف ہے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے اہم سیاسی امور پر مزید پڑھیں

دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی، عدم مساوات کا مقابلہ ملکرکرنا ہوگا: بلاول بھٹو

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ، دہشت گردی،موسمیاتی تبدیلی عدم مساوات جیسے چیلنجز کا مقابلہ مل کرکرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس ‘ پر پیغام د یتے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 26 ارکان معطل، ریفرنس بھیجنے کا اعلان

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کو ہنگامہ آرائی کرنے پر معطل کر دیا گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آج ہی الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجنے کا اعلان مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹیاں کیسز ختم کرانے کیلئے نہیں، قانون کے مطابق چلیں گے: اعظم تارڑ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیاں کیسز ختم کرانے کے لیے نہیں بنائی گئیں، ہم قانون کے پابند ہیں، قانون کے مطابق ہی چلیں گے۔ قومی مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انٹرنیشنل مزید پڑھیں