امریکا کے بعد اسرائیلی فوج کا بھی ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس، تہران : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کے بعد اسرائیلی فوج نے بھی ایران کی جوہری تنصیب فردو پر حملہ کر دیا، دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، اسرائیلی فوج نے 6 ہوائی اڈوں پر حملے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تحت معاشی سفر، پاکستان کی متعدد شعبوں میں ترقی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار کرنے کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھایا اور یہ قدم خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کا قیام تھا۔ مزید پڑھیں

امریکا کا حملہ ناقابلِ معافی، مجرمانہ اقدامات کا جواب دینا پڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ

استنبول: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم حق دفاع کے طور پر جوابی کارروائی کریں گے، نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی، سفارتکاری کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی ، امریکی حملے قابل مذمت قرار

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سی ایم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ایران اسرائیل جنگ مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے مزید پڑھیں

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔ مزید پڑھیں

جنگ کا آٹھواں روز: ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا مزید پڑھیں

ملک میں کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کیش لیس اکانومی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ ملک میں معیشت کی مکمل ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس اکانومی کی جانب پیش رفت کرتے مزید پڑھیں

پنجاب کا5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان صوبے کا آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب روپے حجم کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ مزید پڑھیں