رمضان پیکیج: یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی، آٹا، گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج میں چینی، آٹا اور گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ساڑھے7ارب کے رمضان پیکیج میں مزید پڑھیں