کراچی: منچلوں نے پابندی ہوا میں اڑا دی، 12 بجتے ہی گولیوں کی تڑتڑاہٹ، 24 افراد زخمی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کراچی میں منچلوں نے حکومتی پابندی ہوامیں اڑ ادی۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 12 بجتے ہی گولیوں کی تڑتڑاہٹ، 2 خواتین سمیت 24 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور مزید پڑھیں

لاہور میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی کرنے والے 15 ملزم گرفتار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے 15 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ میں ملوث 35ایف آئی اے اہلکار برخاست، 13کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم کی ہدایت پر کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے کے13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج جبکہ انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز سمیت 35 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ڈی جی مزید پڑھیں

کاہنہ: ڈکیتی کی وارداتوں کےدوران پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 6 فرار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کاہنہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کاہنہ میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران آرگنائزڈ کرائم اور مزید پڑھیں

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی مزید پڑھیں

کراچی: سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگرد گرفتارکرلیے۔ حکام سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، گرفتار مزید پڑھیں

کراچی : ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی کارروائی ،2 ملزمان گرفتار

کراچی : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور خیابانِ سحر،ڈی ایچ اے میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کرلیے ۔ حکام کے مطابق ملزم آفتاب مزید پڑھیں

ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار

گوجرانوالہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پولیس نے ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار کر لیا۔ تھانہ باغبانپورہ پولیس نے ڈاکوؤں سے ڈکیتی کے موٹرسائیکل لینے کے الزام میں گرفتار کیا، سب انسپکٹر شہیر امن مزید پڑھیں

لاہور: سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پیش آیا،پولیس نے مقتولہ ہما کے والد کی مدعیت میں مزید پڑھیں