تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 فروری کوہونگے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) تحریک انصاف کے دوبارہ انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کوہونگے، باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان پر حملہ کیا، قومی سلامتی داؤ پر لگا دی: نوازشریف

ہارون آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان پر حملہ کیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق مزید پڑھیں

آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کا اقدام چیلنج

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عام انتخابات کے سلسلے میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے آزاد امید وار رانا مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

سابق وزیرعطا مانیکا کے بیٹے حیات مانیکا نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا

پاکپتن (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن میاں عطا مانیکا کے بیٹے حیات مانیکا مسلم لیگ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ سیاسی رہنما حیات مانیکا کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

سان فرانسسکو: بھارتی یوم جمہوریہ پرسکھوں کا بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بڑا مظاہرہ

سان فرانسسکو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی منشور جاری کردیا

کراچی : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا سلوگن ’چنو نئی سوچ‘ رکھا گیا ہے، منشور مزید پڑھیں

نیب نے شکایات پر کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نیب نے اصلاحات کے پہلے مرحلہ میں شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے گئے۔ قواعد و ضوابط کے مطابق گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر مزید پڑھیں

بجلی ہے نہ گیس، ملک کا کیا حال کر دیا، اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے: نوازشریف

بورے والا : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک کا کیا حال کر دیا، بجلی ہے نہ گیس، ہم اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے۔ مسلم مزید پڑھیں