حکومت کا ادویات کی قیمتوں کے تعین کیلئے نیا ادارہ بنانے پر غور

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور قیمتوں کے تعین کیلئے نیا ادارہ بنانے پر غور شروع کردیا۔ قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر مزید پڑھیں

راولپنڈی : خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا، نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے مزید پڑھیں

ایسی وادی جہاں دھوپ حاصل کرنے کیلئے شیشوں کا استعمال کیا جاتا ہے

روم: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اٹلی میں ایک ایسی وادی بھی موجود ہے جہاں سردیوں میں سورج کی روشنی حاصل کرنے کیلئے شیشوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی سوئس سرحد پر ایک مزید پڑھیں

صیہونی فوج نے الشفا ہسپتال سے مریضوں اورطبی عملے کو انخلا کا حکم دیدیا

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ کے الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن پانچویں روز میں داخل ہو گیا ، صیہونی فوج نے سینکڑوں مریضوں، بے گھر فلسطینیوں اور طبی عملے کو انخلا کا حکم دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے کی مزید پڑھیں

کیا دہی کا استعمال ذیابیطس سے بچنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے؟

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)ماہرین کی جانب سے دہی کا استعمال کرکے ذیابیطس سے بچنے سے متعلق تفصیلی تحقیق جاری کردی گئی۔ ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا تھا کہ کچھ افراد میں جینز یا خاندانی تاریخ کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشیں، برفباری تھم گئی، ہفتے میں5افراد جاں بحق

کوئٹہ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بلوچستان میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا،5افراد جاں بحق،237گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں اور مزید پڑھیں