جمائما نے بیٹے قاسم کے نام سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو جعلی قرار دے دیا

لندن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ اور معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے بیٹے قاسم خان سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

فتنے نے معاشی نقصان پہنچایا، آج کی سیاست شرعی طور پر درست نہیں: فضل الرحمان

ملتان: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک فتنے نے ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچایا، آج جو سیاست ہے وہ شریعت کی نظر میں درست نہیں۔ ے مزید پڑھیں

شیر کہتا ہے کوئی میرے لئے شکار کرے پھر باہر آؤں گا: بلاول بھٹو زرداری

گجرات: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شیر کہتا ہے کہ کوئی میرے لئے شکار کرے اور ووٹ کا بندوبست کرے تو پھر وہ باہر آئے گا۔ بلاول بھٹو نے گجرات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے الیکشن میں سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں کابینہ نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرنیوالے پہلے نجی جیلیں بند کرائیں: شہبازشریف

منڈی بہاؤالدین: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کرنے والے پہلے اپنے علاقے میں نجی جیلیں بند کرائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر مزید پڑھیں

ملک میں 10 ہزار ای روزگار مراکز کے قیام کا منصوبہ شروع کر دیا: وزیر آئی ٹی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10 ہزار ای روزگار مراکز کے قیام کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ نگران وزیر آئی ٹی نے بتایا کہ ابتدائی مزید پڑھیں