بھارت کی بلااشتعال جارحیت سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7 سالہ بیٹا شہید

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارت کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے 6 مزید پڑھیں

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا بزدلانہ حملے پر شدید احتجاج

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت نے پاکستان کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مختصر فیصلہ مزید پڑھیں

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق

راولپنڈی: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی

مظفر آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس سمیت متعدد چیک پوسٹ مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت: قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارتی جارحیت پر قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس نے پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا اور انہیں مزید پڑھیں

امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کرگئے

سیالکوٹ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پروفیسر ساجد میر ایک ماہ سے مہروں کی تکلیف میں مبتلا تھے، مرحوم نے تقریباً ایک ماہ مزید پڑھیں

یونان کا پہلگام واقعہ کی شفاف تحقیقات کیلئے پاکستانی تجویز کا خیرمقدم

اسلام آباد : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یونان نے پہلگام فالز فلیگ کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی پاکستانی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یونانی ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں مزید پڑھیں