نامکمل اور غیر مصدقہ دستاویزات پر سفر کی اجازت نہیں: وزیر داخلہ

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا، انہوں مزید پڑھیں

آبی گزرگاہوں پر تجاوزات کی بھرمار، صرف پنجاب میں انسدادی کارروائیاں

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر میں آبی گزرگاہوں پر تجاوزات کی سنگین صورتحال سامنے آ گئی، انسدادی کارروائیوں میں پنجاب کے سوا تمام صوبے پیچھے رہ گئے۔ پاکستان بھر میں اس وقت آبی گزرگاہوں پر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان

لاہور، اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ مزید پڑھیں

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

دی ہیگ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا مزید پڑھیں

اے این ایف کی 3 کارروائیاں، 95 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں تین کارروائیوں کے دوران 95.4 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، چاندی مہنگی ہو گئی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں گیس کی اہم دریافت، ملکی توانائی میں نمایاں پیش رفت

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خصوصی سرمایہ سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان چائنہ منرلز کوآپریشن فورم، شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلام آباد میں پاکستان چائنہ منرلز کوآپریشن فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک اور وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں