24 سے 36 گھنٹے اہم، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی بارے اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی: بھارتی رافیل طیارے خوف سے ہی فرار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی اور تیز رفتاری کے خوف سے ہی فرار ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے: پاکستانی قونصلر جواد اجمل

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر جواد اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے، علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشت گردی کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

کینیڈین پارلیمانی انتخابات: لبرل پارٹی کو واضح برتری حاصل، مارک کارنے کا جیت کا اعلان

اوٹاوا: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مارک کارنے نے انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنی جیت کا مزید پڑھیں

پاکستان کی مختلف وزارتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز کے سائبر حملے ناکام

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک بھارت کشیدگی میں بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، حالیہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر سائبر حملے کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا مزید پڑھیں

بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی فوجیوں پر فائرنگ ، 5 سکھ اہلکار ہلاک

نئی دہلی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 سکھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پہلگام واقعہ: اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی کی گئی۔ بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی مزید پڑھیں

جاسوسی کی کوشش ناکام، پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور مزید پڑھیں

ایران کی شاہد رجائی بندرگاہ پر دھماکہ، 4 افراد ہلاک، 500 سے زائد زخمی

بندرعباس: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے شہر بندر عباس میں شاہد رجائی بندرگاہ پر ہوئے دھماکے سے 4 افراد ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندرگاہ کے اندر ایڈمنسٹریٹو عمارت مزید پڑھیں