میانوالی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں 10 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب اور پولیس نے میانوالی کے علاقے مکڑوال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1931 خبریں موجود ہیں
ویٹی کن سٹی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس مزید پڑھیں
اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیرخارجہ اسحاق ڈار رواں ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق منصب سنبھالنے کے یہ اسحاق ڈار کا پہلا دورہ افغانستان ہوگا،وہ 19 اپریل کو ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے معیشت کو استحکام بخشا ہے، انشاء اللہ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پر چل پڑے ہیں۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ میں اضافے کیلئے دو نئے ججز کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں
راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پولیس نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جمعرات کو ہماری بانی سے ملاقات ہوجائے گی۔ گورکھ پور ناکے مزید پڑھیں
نوشہرہ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں فائرنگ سے سینئر سول جج اور وکیل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشکی انٹرچینج پل پر پیش آیا ، جہاں نامعلوم ملزمان مے گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فچ کا ملکی ریٹنگ کو ٹرپل سی پلس سے بی مائنس کرنا ہماری پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔ کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی مزید پڑھیں