پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مزید پڑھیں

آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف مزید پڑھیں

آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوپ 29 کا آغاز، عالمی رہنما اور ماہرین کی شرکت

باکو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کوپ 29 جاری ہےجس میں دنیا بھر سے سیکڑوں عالمی رہنما اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں مزید پڑھیں

آئینی بنچز کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ میں آئینی بنچ نے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

سموگ نے پنجاب کو جکڑ لیا، نظام زندگی متاثر، تمام اضلاع میں نجی و سرکاری سکول بند

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سموگ نے پنجاب کو جکڑ لیا جس سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا، فضائی آلودگی سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں، سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پشاور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی مزید پڑھیں

جب تک آئینی بنچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ میں ججز الجھن کا شکار ہو کر رہ گئے، کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر آئینی بنچز کا تذکرہ چھڑ گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس منصور مزید پڑھیں

سموگ کا روگ کم نہ ہو سکا، زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، ملتان آلودہ ترین شہر

لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا مزید پڑھیں