میامی اوپن ٹینس: ناؤمی اوساکا، سلونی سٹیفنز اورکیملا جیورجی کا فاتحانہ آغاز

فلوریڈا: (ویب ڈیسک ) جاپان کی نامور ٹینس سٹار و چار گرینڈسلام کی فاتح ناؤمی اوساکا ،امریکی ٹینس کھلاڑی سلونی سٹیفنز اور اطالوی ٹینس کھلاڑی کیملا جیورجی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

پختونخوا: 7 وزرائے اعلیٰ سے پروٹوکول، عملہ واپسی کیلئے مراسلہ ارسال

پشاور:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا کے 7 وزرائے اعلیٰ سے پروٹوکول ، سکیورٹی اور عملہ واپس لینے کے لئے متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکے فیصلے پرعمل درآمد شروع ہوگیا، سابق مزید پڑھیں

یمن : امریکہ اور برطانیہ کے مغربی حدیدہ میں حوثی ٹھکانوں پر حملے

صنعا: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یمن کے شہر الحدیدہ کے مغرب میں التحیتا اور الجبانہ ضلع کے الفازہ علاقوں پر امریکہ اور برطانیہ نے چھ حملے کئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے زیر انتظام ٹی وی مزید پڑھیں

نامور ٹک ٹاکرز، ماڈلز، بلاگرز اور صحافیوں کا دورہ آذربائیجان

لاہور: (ویب ڈیسک) نامور ٹک ٹاکرز، ماڈلز، بلاگرز اور صحافیوں نے آذربائیجان کا دورہ کیا جہاں انہیں ثقافتی شہر باکو کی سیر و تفریح کروائی گئی۔ چار روزہ دورے میں نامور ٹک ٹاکر عمر بٹ، حارث علی، منیب خان، فاطمیش مزید پڑھیں

پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ کھانے کے شوقین نکلے

لوزیانا:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ کھانے کے شوقین نکلے ۔ پولیس چیف این کرک پیٹرک نے انکشاف کیا کہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہوں کو بھنگ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ریم شاہ کا ایک بار پھر وہاج سے کھل کر اظہارِ محبت

لاہور:(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے ایک بار پھر پاکستانی اداکار وہاج علی سے کھل کر محبت کا اظہار کر دیا۔ وہاج علی سال 2023 سے پاکستانی ڈرامے دیکھنے والوں کے دلوں کی دھڑکن بننے ہوئے ہیں، وہاج کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پی آئی اے اور حکومتی اداروں کا نجکاری پلان مانگ لیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض مزید پڑھیں

لوہے کے پھپھڑوں پر زندگی گزارنے والا پال دنیا چھوڑ گیا

نیویارک : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے امریکی شہری پال الیگزینڈر، جنہوں نے اپنی زندگی ’آئرن لنگ‘ (آہنی پھیپھڑوں) کے ساتھ گزاری، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے مزید پڑھیں