عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

لاہور: (ویب ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔ تاجدارِ حرم‘، ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ اور ’وہی خدا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ریم شاہ کا ایک بار پھر وہاج سے کھل کر اظہارِ محبت

لاہور:(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے ایک بار پھر پاکستانی اداکار وہاج علی سے کھل کر محبت کا اظہار کر دیا۔ وہاج علی سال 2023 سے پاکستانی ڈرامے دیکھنے والوں کے دلوں کی دھڑکن بننے ہوئے ہیں، وہاج کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نےملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں میاں شہباز شریف نے پودا لگا کر موسم بہار کی ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح مزید پڑھیں

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا، کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ سینیٹ میں پنجاب اور سندھ کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پی آئی اے اور حکومتی اداروں کا نجکاری پلان مانگ لیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض مزید پڑھیں

لوہے کے پھپھڑوں پر زندگی گزارنے والا پال دنیا چھوڑ گیا

نیویارک : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے امریکی شہری پال الیگزینڈر، جنہوں نے اپنی زندگی ’آئرن لنگ‘ (آہنی پھیپھڑوں) کے ساتھ گزاری، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بوائے فرینڈ سے شادی کی خبروں کی تردید کردی

ممبئی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ اداکارہ اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس سے رواں ماہ کے آخر مزید پڑھیں

چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا معاملہ: سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں