طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں: مریم نواز

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مزید پڑھیں

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے ماہِ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ٹی او عمارہ اطہر نے ٹریفک مینجمنٹ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ : سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن واضح

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے حتمی نتائج کے بعد ایوان میں پارٹی پوزیشن واضح ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مسلم لیگ ن کو 217 نشستیں حاصل مزید پڑھیں

صدارتی امیدوار زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، اچکزئی پر اعتراض عائ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدارتی انتخابات کے لیے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے جبکہ محمود اچکزئی کے کاغذات پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ سابق صدر مزید پڑھیں