کراچی: غیر ملکی شہریوں کو لے جانیوالی گاڑی پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) محکمہ پی ڈے ایم اے نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق ڈیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد مزید پڑھیں

علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب ہسپتال کے نام تبدیلی کا دعویٰ گمراہ کن قرار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سیالکوٹ میں علامہ اقبال کی والدہ کے نام سے منسوب ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کے دعوے گمراہ کن ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور حکام اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ مختلف ادوار مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چیف آف ترکش جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

تعلیم مکمل کرنیکا عزم، انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ کو فل برائٹ سکالر شپ مل گئی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کوکھیل کیساتھ ساتھ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے فل برائٹ سکالرشپ مل گئی۔ کپتان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس : نیب نے نوازشریف کو کلین چٹ دے دی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کیلئے مقرر

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ تین رکنی لارجربنچ 22 سے 26 اپریل 5 روز مختلف معاملات اور درخواستوں پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا 28 اور 29 اپریل کو دورہ سعودی عرب کا امکان

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ماہ 28 اور 29 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے معاہدوں کو وزیراعظم کے ریاض کے دورہ کے دوران مزید پڑھیں