پی ٹی آئی نے ایران اسرائیل کشیدگی پر دفتر خارجہ کا بیان کمزور اور ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) تحریک انصاف نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل میں دفترِخارجہ کا بیان کمزور، مبہم، غیرمؤثر اور ناکافی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ایران اسرائیل تصادم پر قومی مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی، پی ڈی ایم اے نے جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ پرونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی مزید پڑھیں

بونیر آپریشن میں شہید ہونیوالے اہلکار فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ بونیر آپریشن میں شہید ہونے والے اہلکار مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیئے گئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے: آصف زرداری

گڑھی خدا بخش: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان غریب ملک نہیں، اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو بیساکھی کی مبارکباد

گڑھی خدا بخش: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو بیساکھی کی مبارک باد دی ہے۔ اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرون اورکروز میزائل سے حملہ

دمشقا (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر 200کے قریب ڈرون اورکروز میزائل داغ دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش سے7 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز کی بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو ڈاکٹر خطیر احمد کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش کے باعث 7 افراد مزید پڑھیں