پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ کھانے کے شوقین نکلے

لوزیانا:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ کھانے کے شوقین نکلے ۔ پولیس چیف این کرک پیٹرک نے انکشاف کیا کہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں چوہوں کو بھنگ مزید پڑھیں

شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو کی الگ الگ ملاقات

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو نے الگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اراکین قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

لاہور: (ویب ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔ تاجدارِ حرم‘، ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ اور ’وہی خدا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پی آئی اے اور حکومتی اداروں کا نجکاری پلان مانگ لیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض مزید پڑھیں

زاویار کا اپنے والد نعمان اعجاز سے چپل سے مار کھانے کا انکشاف

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹےاور اداکار زاویارنے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’سنگِ ماہ‘ کے سینز کے دوران والد نے اُنہیں حقیقت میں مارا تھا۔ رپورٹ کےمطابق مزید پڑھیں

لوہے کے پھپھڑوں پر زندگی گزارنے والا پال دنیا چھوڑ گیا

نیویارک : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے امریکی شہری پال الیگزینڈر، جنہوں نے اپنی زندگی ’آئرن لنگ‘ (آہنی پھیپھڑوں) کے ساتھ گزاری، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں کئی روز کی مندی کے بعد زبردست تیزی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کئی روز سے جاری مندی کے بعد آج زبردست تیزی کا رجحان ہے۔ کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1120 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سٹاک مزید پڑھیں

امریکانے غزہ کے نزدیک عارضی بندرگاہ کی تعمیر کیلئے سامان روانہ کردیا

نیویارک : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا نے غزہ سے متصل بحر متوسط میں اپنی عارضی بندر گاہ کی تعمیر کے لیے سامان روانہ کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ جہاز امریکی صدر جوبائیدن کے اس مزید پڑھیں