سربراہ پاک فضائیہ کا دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ، مختلف سٹالز کا جائزہ

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کراچی ایکسپو سنٹر میں منعقدہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور مختلف سٹالز کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

آڈیوز لیک کیس: عدالتی اتھارٹی کو انڈر مائین نہیں ہونے دینگے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جسٹس جمال مندوخیل نے آڈیوز لیک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کی اتھارٹی کو انڈر مائین نہیں ہونے دیں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

سموگ کی دوبارہ واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ پروگرام کا اعلان

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پانی کا بلبلہ، 24 نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہو رہی: فیصل واوڈا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال پانی کا بلبلہ ہے، 24 نومبر کو کسی کی کوئی رہائی نہیں ہو رہی۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

2 مقدمات ریگولر بنچ کو واپس، ہر کیس آئینی بنچ کو نہ بھیجیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئینی بنچ نے 2 مقدمات ریگولر بنچ کو واپس بھیجتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہر کیس آئینی بنچ کو نہ بھیجیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے مزید پڑھیں