پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کی جیب گرم ہوگئی،کھلاڑیوں کو ایونٹ کے معاوضے مل گئے

لاہور (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز کو معاوضے مل گئے جبکہ معاہدے کے تحت بیشتر کو 70 فیصد رقم کی ادائیگی ہو چکی ہے۔ پی سی بی نے ابتدا سے یہ سسٹم بنایا مزید پڑھیں

آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے ملاقات کی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات مزید پڑھیں

مودی سرکار کا پاکستان میں ایرانی کارروائی کرنے کا پراپیگنڈا بے نقاب

لاہور: (ویب ڈیسک) مودی سرکار کا پاکستان میں ایرانی کارروائی کرنے کا پراپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اور چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ جھوٹا پراپیگنڈا پھیلا رہے ہیں کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی سرزمین پر جیش مزید پڑھیں

الیکشن میں پی پی کارکنوں کو شہید کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے: بلاول بھٹو

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن میں پی پی کارکنوں کو شہید کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کیلئے ظہرانے کا پرتعیش اہتمام کیا گیا ہے۔ نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کیلئے دوپہر کے کھانے (ظہرانے) میں مچھلی، چکن بوٹی، تکے، پوری، پراٹھے، چکن قورمہ، روغنی مزید پڑھیں

محسن نقوی کی مریم نواز سے ملاقات، وزیراعلیٰ نامزدگی پر مبارکباد پیش کی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کے لئے جاتی امراء پہنچے جہاں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ان مزید پڑھیں

شادی کے بعد پہلی بار ثناء کی ملک کیساتھ جھلک مداحوں کو بھا گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) شادی کے بعد پہلی بار اداکارہ ثناء جاوید کی کرکٹر اور خاوند شعیب ملک کیساتھ جھلک مداحوں کو بھا گئی۔ دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی مزید پڑھیں

سپیکر، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج، ملک احمد خان اور ظہیر اقبال مضبوط امیدوار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کابینہ ڈویژن نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریشن سروسز کے گریڈ 20 کے لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف ، پولیس سروس آف مزید پڑھیں