ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو ) ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز نارتھ نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم 2021ء کے تحت 1.4 ارب روپے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس فراڈ کا مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈیجیٹائزیشن، ایئرایمبولینس، تعلیم، امن وامان کے منصوبے شروع کریں گے، مریم نواز

لاہور (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) : پنجاب کی پہلی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تمام 297 حلقوں کو اضلاع کے طور پر لیں گے اور ڈیجیٹائزیشن کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم، متعدد زخمی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو ) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنطیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 طلبہ زخمی ہوگئے۔ لاہور پولیس نے بتایا کہ پنجاب یونیورسٹی میں تصادم دو طلبہ تنظیموں کے مابین ہوا، دو مزید پڑھیں

باربی بریانی بنانے والی شیف نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا

نیو دہلی :(ویب ڈیسک) بھارتی خاتون شیف کی انوکھے انداز میں ’’باربی بریانی‘‘ بنانے پر انٹرنیٹ صارفین کو غصہ دلا دیا۔ بھارتی شیف حنا کوثر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ’’ پنک بریانی‘‘ بنانے اور اس کی ویڈو مزید پڑھیں

عدالت میں سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے، سینیٹر فیصل جاوید نے خود مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلئے ہوم ورک شروع کردیا

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں کیلئے ہوم ورک شروع کردیا۔ مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کے انتخابی اخراجات اور گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، 13 سیاسی جماعتیں قومی مزید پڑھیں