فضل الرحمان کا ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ اور مختلف شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کیساتھ گیس منصوبہ جاری رکھنے پر پاکستان کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر ممکنہ پابندیوں کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

پنجاب میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد، تصاویر شیئر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور اس خاص موقع پر لی گئی تصاویر کو مداحوں کیساتھ شیئر کر دیا۔ شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں

لاہور: اے ایس پی شہربانو کو قائداعظم پولیس میڈل دینے کا فیصلہ

لاہور :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اچھرہ واقعہ میں خاتون کی جان بچانے والی اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ کرلیا گیا۔ اے ایس پی شہر بانو کوقائد اعظم پولیس میڈل دینے کی منظوری مزید پڑھیں