صبور علی بھی شدید بارش کی وجہ سے کراچی کی سڑکوں پر پھنسی رہیں

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی بھی کراچی میں ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے سڑک پر پھنسی رہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ گزشتہ رات کم و بیش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےنگران وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ مزید پڑھیں

فافن نے قومی و صوبائی حلقوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے تناسب سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فافن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے تناسب سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق این اے 67 حافظ آباد میں سب سے زیادہ 8 لاکھ 10 مزید پڑھیں

8فروری کو جی ڈی اے، بی ڈی اے نہیں صرف تیر چلے گا، آصفہ بھٹو

سکھر: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ 8فروری کو جی ڈی اے، بی ڈی اے نہیں صرف تیر چلے گا۔ مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو نے انتخانی مہم کے مزید پڑھیں

چوتھی بار وزارت عظمیٰ کا خواہشمند بزدل ہے، کیا آپ کسی بزدل کا ساتھ دینگے: بلاول بھٹو

میر پور خاص: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جو چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے یہ بزدل ہے، کیا آپ کسی بزدل کا ساتھ دیں مزید پڑھیں

جب تک پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے: نواز شریف

گوجرانوالہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جلسہ سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آج میرپور خاص میں پاور شو، بلاول خطاب کریں گے

میرپور خاص: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان پیپلز پارٹی آج میرپور خاص میں گاما سٹیڈیم میں پاور شو کرے گی۔ میرپور خاص کے جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں 4 روپے 56 پیسے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں