پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی منشور جاری کردیا

کراچی : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا سلوگن ’چنو نئی سوچ‘ رکھا گیا ہے، منشور مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو منشور پر پورا عمل کریں گے: نواز شریف

لاہور: (دنیا نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حکومت دی تو منشور پر پورا عمل کریں گے۔ پارٹی کا انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک میں انسداد پولیو کے لئے عالمی برادری اور اداروں کے کردار کو سراہتے ہیں: انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ پاکستان میں انسداد پولیو کے لئے عالمی برادری اور ترقیاتی اداروں کے کردار کو سراہتے ہیں۔ اسلام آباد میں نگران وزیراعظم سے صدر روٹری مزید پڑھیں

نیب نے شکایات پر کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نیب نے اصلاحات کے پہلے مرحلہ میں شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے گئے۔ قواعد و ضوابط کے مطابق گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر مزید پڑھیں

بجلی ہے نہ گیس، ملک کا کیا حال کر دیا، اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے: نوازشریف

بورے والا : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک کا کیا حال کر دیا، بجلی ہے نہ گیس، ہم اقتدار میں آکر مہنگائی ختم کریں گے۔ مسلم مزید پڑھیں

لاہور میں منشیات کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صوبائی دارالحکومت میں منشیات کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انسداد منشیات کے ادارے ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب نے رپورٹ جاری کر دی۔ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) محکمہ موسمیات نے کل27 جنوری سےملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد مزید پڑھیں