انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم، الیکشن کمیشن کا خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ن لیگ کی مقبولیت سب سے زیادہ، ہر سروے نے مخالفین کے پرخچے اُڑا دیئے: مریم نواز

قصور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ آئی ہے، ہر سروے نے مخالفین مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پرگفتگو

ریاض:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحرشمشاد مرزا نے دوسرے ورلڈ ڈیفنس مزید پڑھیں

گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرائط پورا کرنے کی تیاری کرتے ہوئے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ‘بلا’ واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست سینئر وکلاء حامد خان اور بیرسٹر علی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد کے متعلق خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ جیل میں ڈالے گئے مختلف امیدواروں کے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد کے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق غلط خبروں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں واحد دہشتگرد بھارت، ہم مظلوموں کیساتھ ہیں: نگران وزیراعظم

مظفر آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قائداعظم نے واضح کیا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، پاکستان اور کشمیری اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مزید پڑھیں