انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، سلمان اکرم راجہ گرفتار

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنان بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے جیل روڈ دفتر مزید پڑھیں

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہرصورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

اسلام آباد: (دنیانیوز) پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کےمعاملے پر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر مزید پڑھیں

عریشہ رضی کا شوہر کیساتھ ویڈنگ شوٹ سوشل میڈیا پر چھا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا اداکارہ عریشہ رضی کا شوہر عبداللہ فرخ کے ہمراہ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر چھا گیا۔ تین سال قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ عریشہ رضی خان کی شادی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نگران وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے دو اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی باتک ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ

خوشاب: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر کی گئی پولنگ آج مزید پڑھیں