بے قابو نمونیا پنجاب میں مزید 4، لاہور میں ایک بچے کی جان نگل گیا

لاہور:(دنیا نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھر میں نمونیا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں نمونیا سے مزید 4 جبکہ لاہور میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےملک بھر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 852 قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کیے، تین حلقوں کے نتائج مزید پڑھیں

الیکشن2024: بطورپارٹی سربراہ جنہیں عوام نے مسترد کردیا

لاہور:(میاں وقاص ظہیر)الیکشن 2024 نے جہاں بہت سے نئے امیدواروں کو پارلیمنٹ میں بھیجا ہے وہاں ووٹرز نے پرانی اور نوزائیدہ جماعتوں کے سربراہوں کو بھی عبرت ناک شکست سے دو چار کیا ہے۔ ان ہارنے والوں میں سرفہرست نام مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پرآگئی

کراچی: (ویب ڈیسک)شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والی معروف جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر مداحوں کیساتھ شیئر کردی۔ رپورٹ کےمطابق3 جنوری کو عروہ حسین اور فرحان سعید مزید پڑھیں

انتخابات کے بعد بھی دھند نہ چھٹ سکی، نتائج چیلنج ہونا شروع

لاہور: (عثمان فیاض) 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے جنرل الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کئی ہارنے والے امیدواروں نے اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کیا تو متعدد امیدواروں کی جانب مزید پڑھیں

پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزاد، سندھ، بلوچستان میں پی پی کی اکثریت

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، حکومت، الیکشن کمیشن کو مبارکباد

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد مزید پڑھیں

عام انتخابات: 76 فیصد پاکستانیوں کا الیکشن نتائج تسلیم کرنے پر آمادگی کا اظہار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئی پی ایس او ایس نے الیکشن 2024ء سے متعلق نیا سروے جاری کردیا۔ پاکستان کے عوام جمہوریت کے تسلسل اور انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے پرعزم ہیں، آئی پی ایس مزید پڑھیں