ایران اور پاکستان کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ بحال

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان ایران تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ایران اور پاکستان کے درمیان کمرشل پروازیں دوبارہ بحال ہوگئیں۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بعد مزید پڑھیں