ججز کیخلاف 64 شکایات کا فیصلہ ہو چکا، 72 درخواستوں پر رائے طلب کر لی: چیف جسٹس

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ہونا چاہئے، مگر ہم ابھی تیار نہیں، مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیح ہونی چاہئے، کارکردگی میں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس کو خط، عدالتی رولز پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی، زرعی ایمرجنسی لگا کر کسان کو بیج اور کھاد مفت دی جائے: بلاول بھٹو

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب سے زیادہ نقصان پنجاب میں ہوا، پنجاب کا کسان سب سے زیادہ متاثر ہو گا، زرعی ایمرجنسی نافذ کر کے کسان کو بیج مزید پڑھیں

معرکہ حق میں کامیابی، پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی تشخص اور سفارتی کامیابیاں

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا۔ دشمن کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف جُرأت مزید پڑھیں

پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر

لاہور، قصور، سیالکوٹ، جھنگ، چنیوٹ، بہاولنگر، چشتیاں، ساہیوال: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے صوبے میں بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے، سیلابی ریلوں کی وجہ سے ہزاروں بستیاں ڈوب مزید پڑھیں

مریم نواز جھنگ کے نواحی ترمیوں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا

جھنگ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ کے سیلا ب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، وہ ضلع کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں اورسیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مریم نواز شریف کو سکاڈا کنٹرول مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 800 سے زائد افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی

کابل: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) افغانستان کے صوبہ کنڑ میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاک فوج کے ایم آئی17 ہیلی کاپٹر کو چلاس کے قریب حادثہ، میجرز سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں