پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے چناب کے 2 بند توڑ دیئے گئے

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلئے چناب کے 2 بند توڑ دیئے گئے

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو کر خطرناک حد کے قریب پہنچ گئی، بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

پاک فوج سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، امدادی سرگرمیوں کے دوران 2 جوان شہید، 2 زخمی ہوئے۔ وزیر مزید پڑھیں

حکومت کا بیرونی کمرشل بینکوں سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا بیرونی کمرشل بینکوں سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردوا) حکومت نے رواں مالی سال 3 ارب 10 کروڑ ڈالر بیرونی کمرشل بینکوں سے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق پراجیکٹ فنانسنگ کی مد میں 6 ارب مزید پڑھیں

دیربالا: سی ٹی ڈی پولیس کا مشترکہ آپریشن،9 دہشتگرد ہلاک ، دو شہری شہید

دیربالا:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں پولیس اور سی سی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے9دہشت گرد ہلاک ، دو شہری شہید اور 10 سی سی ڈی اہلکار زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

آئندہ سال مزید مشکل،موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات خطرناک ہیں اور اگلے مزید پڑھیں

جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سروسز چیفس کی 5 سالہ مدت ملازمت طے شدہ، کوئی نیا قانونی اقدام درکار نہیں

اسلام آباد ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی پانچ سالہ مدت ملازمت ایک طے شدہ معاملہ ہے جس کے لئے کوئی نیا قانونی اقدام در کار نہیں ہے۔ حکومتی ذرائع مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا کو پاکستان کی مدد کرنا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں نیو انرجی وہیکل پالیسی کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں