سویلینز کے ملٹری ٹرائل: فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال سے فیض حمید کیس پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے : فیصل واوڈا

کراچی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال کے فیض حمید کیس پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا ایم کیو ایم کے مرکزی آفس بہادرآباد کراچی مزید پڑھیں

شہباز، نواز ملاقات آج، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہو گا

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ جاتی امراء لاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں مزید پڑھیں

عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی: عطا تارڑ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ان کی سول نافرمانی کی کال ناکام ہوگی۔ مزید پڑھیں

شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی

دمشق: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) شامی باغیوں نے دارالحکومت پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلے ہی خطاب میں تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی باغیوں نے مزید پڑھیں

شامی صدر بشارالاسد ملک سے فرار، باغیوں کا دمشق پر قبضے کا دعویٰ

دمشق: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) شامی صدر بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم ہوگیا، شامی باغیوں نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی صدر بشارالاسد دمشق چھوڑ کر نامعلوم مقام مزید پڑھیں

ہم مدارس کی بقا چاہتے، حکومت نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا: مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے ہم مدارس کی بقا چاہتے ہیں، حکومت نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا۔ جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

دبئی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ پاکستان میں بہت بڑا مسئلہ ہے: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر اور چائلڈ ٹریفکنگ پاکستان میں بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں بچوں کے انصاف سے مزید پڑھیں