عمران دور! بشریٰ اہم تقرریوں، سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہوتی تھیں: برطانوی جریدہ

لندن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے ڈیجیٹل میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ عمران دور میں بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہونے کی کوشش کرتی تھیں۔ برطانوی جریدے کی مزید پڑھیں

کراچی: سکندر آباد چوکی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزم گرفتار

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جیکسن پولیس کا سکندر آباد چوکی کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمو کے مزید پڑھیں

کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 5 ملزم گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور مسروقہ موٹر سائیکلیں بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبیحہ علی رشتہ ازدواج میں منسلک، مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھایا

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، ان کا نکاح مولانا طارق جمیل نے پڑھایا۔ ماضی میں اپنے کچھ بیانات اور ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ مزید پڑھیں

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر جاری مہنگائی کی لہر میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ پانچ نو فیصد کم ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح چار اعشاریہ ایک آٹھ فیصد پر آگئی۔ مسلسل مزید پڑھیں

کمزور انرجی سیکٹر، ناقص ادارہ جاتی اصلاحات، محدود ٹیکس نیٹ معیشت کیلئے بڑے چیلنجز

اسلام آباد (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئی ایم ایف نے پاکستان میں کمزور انرجی سیکٹر، ناقص ادارہ جاتی اصلاحات، کمزور گورننس، کاروبار کے لیے غیر سازگار ماحول، کم برآمدات اور محدود ٹیکس نیٹ کو معیشت کے بڑے چیلنجز مزید پڑھیں

پاکستان کو منشیات کے خلاف جنگ میں اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا: اقوام متحدہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم نے پاکستان کی منشیات کے خلاف کارروائیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا۔ پاکستان میں اقوامِ متحدہ ادارہ برائے منشیات و جرائم کے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی ڈھٹائی، ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھا لیے، استنبول مذاکرات بے نتیجہ ختم

استنبول، اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد مذاکرت میں شامل پاکستانی وفد واپس روانہ ہوگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آذری یوم فتح: پاکستان اور ترکیہ کا ساتھ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا: صدر آذربائیجان

باکو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یوم فتح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ نے جس طرح ہمارا ساتھ دیا، اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ مزید پڑھیں

ترکیہ، آذربائیجان کی یکجہتی پر مشکور، دشمن کے 7 بہترین جنگی طیارے گرائے: وزیراعظم

باکو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے خلاف ترکیہ اور آذربائیجان کے اظہارِ یکجہتی پر مشکور ہیں، دشمن کے 7 بہترین جنگی طیارے مار گرائے۔ آذربائیجان کے یوم فتح مزید پڑھیں