ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ لٹک گیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس بھیجنے کا معاملہ لٹک گیا۔ رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ سے وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ترجمان پاک فوج

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ پاک مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ

ڈھاکہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی مزید پڑھیں

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان آئندہ ماہ پاکستان کا اہم دورہ کریں گے: سفارتی ذرائع

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے صدر مسعود پزیشکیان آئندہ ماہ پاکستان کا اہم دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، ایرانی صدر مزید پڑھیں

امن وامان مشترکہ مسئلہ، پیپلزپارٹی کا اے پی سی سے بائیکاٹ سمجھ سے باہر ہے : گنڈا پور

پشاور:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امن وامان مشترکہ مسئلہ ہے ، پیپلزپارٹی کا اے پی سی سے بائیکاٹ سمجھ سے باہر ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیاسی مذاکرات پر مبنی دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کیلئے ناگزیر ہے:اسحاق ڈار

نیویارک:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات پرمبنی دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے لیے ناگزیر ہے۔ پاکستان کی صدارت میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مزید پڑھیں

انگور، انار، سیب، ٹماٹر سستے، پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے گئے۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو 4 افغان برآمدی اشیاء میں ٹیرف کم ہوگا، پاکستان کو انگور، انار، سیب اور ٹماٹر مزید پڑھیں

بلوچستان واقعہ: قبرکشائی کے بعد مقتولین کا پوسٹ مارٹم، لاشیں دوبارہ دفنا دی گئیں

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مارگٹ آستنگی میں قتل کے واقعے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر قبر کشائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق قبر کشائی جوڈیشل مجسٹریٹ اختر شاہ کی نگرانی میں کی گئی، قبر کشائی کے مزید پڑھیں

بلوچستان واقعہ: مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قتل ہونے والا جوڑے کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی اور اس کے بچے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور کابینہ ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ممبران کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مزید پڑھیں